+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 14:14:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 11400/11450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ 11778 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی بہتر ہے۔