+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2026 16:34:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11850/11900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے جہاں تازی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔