+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 17:39:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 12200 جبکہ چمن ماش 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے آگے جہاں گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔