+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 18:32:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے جہاں نیچے گاہکی آئی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔