+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 18:31:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10700/10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے۔