+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2026 16:22:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش انٹرنیشنل مارکیٹ آج 10 ڈالر بہتر اوپن ہوئی ہے اور 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12021 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ آج لوکل مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہے تاہم کل لوکل مارکیٹ بھی گرم پی کھلنے کے امکانات ہیں۔