+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 14:06:21
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ انڈین زیرہ 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 31342 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔