+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 13:48:38
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان اور پشتون بیلٹ سے بھی زیرہ کی آمدن ہورہی ہے اور کچے مالوں کے 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم ان مالوں کی کوالٹی اور خوشبو وغیرہ اچھی ہوتی ہے دوسری جانے ایران کی کرنسی بھی کافی کمزور ہوئی ہے جسکی وجہ سے باقی آئٹمز کے ریٹس تیز ہوئے ہیں جبکہ زیرہ کمزور ہی ہوا ہے اور مارکیٹ میں ایرانی زیرہ کی بیچ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔