+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 12:36:53
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ ایف او بی میں 1620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔