+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 14:52:34
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16000 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔