+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 14:51:01
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16000 جبکہ گولی کوالٹی 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی سی ہے۔