+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 14:53:25
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔