+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 18:27:59
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔