+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 14:26:38
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی این ایف میں 2270 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 31344 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا نیچے ریٹس کا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جاتے ہیں۔