+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 12:35:34
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم گاہک بھی بن جاتا ہے کیونکہ ایکسپورٹ میں وارہ اچھا ہے۔