+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 13:48:25
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی این ایف کے جو کہ کراچی پورٹ پر 30784 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔