+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 12:27:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں خاص مزیداری نہیں ہے۔