+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 14:47:14
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی بھی مارکیٹ کمزور ہے اور ڈنڈی والے مالوں کے 11000/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔