+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 12:47:33
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 400/500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔