+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 12:29:52
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں نظاما باد، ایروڈ اور ہنگولی منڈی میں ہلدی کی بھر پور آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔