+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 12:35:46
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 12500/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔