+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 14:49:43
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے خشک مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم تھوڑے تھوڑے مال ایکسپورٹ ہو رہے ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھا نفع ہے۔