+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 17:35:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے جون میں لودھراں جامپور کوالٹی شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔