+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 12:33:35
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ڈنڈی والے مالوں کے۔ آمدن بھی ہے جبکہ گاہک بھی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔