+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 17:36:59
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کوئی چارمنگ نظر نہیں آرہی ہے آگے جون میں لودھراں جامپور اور جلال پور سائڈ کے علاقوں سے آمدن شروع ہو جائے گی۔