+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 14:07:02
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 31500/32000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پڑتا 3000/4000 روپیہ نیچے ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز حاضر میں بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔