+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2026 12:39:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ سٹاکسٹ کو ان ریٹس میں بھی نقصان ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔