+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 12:25:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔