+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 12:57:39
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من جبکہ وائٹ مال کے 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی گڈ ایوریج مال 9800/9900 جبکہ اچھے وائٹ مال 10300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم کراچی مارکیٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے۔ چائنہ کے لیے گڈ ایوریج مالوں کے 990 ڈالر فی ٹن جبکہ اچھے وائٹ مالوں کے 1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔