+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2026 17:34:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔