+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 14:28:56
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500 جبکہ گڈ ایوریج مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی گڈ ایوریج مالوں کے 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ریٹ کم ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔