+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 13:46:15
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200/300 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 10600/10700 جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال فیصل آباد منڈی میں 11300/400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔