+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 12:48:16
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9700/9750 جبکہ مشین کلین مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں تھوڑا بہت کام ہے تاہم اوپر لیول پر خاموشی ہے۔