+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 12:32:46
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ اور اچھے وائٹ مال مشین کلین 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کچھ بہتر ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ٹریڈرز کے جزبات بنے ہیں اور بیچ رک گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔