+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 17:39:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 10200 گڈ ایورج مال 10600/10700 جبکہ مشین کلین مال 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔