+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2026 12:38:25
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 10200 گڈ ایورج مال 10600 جبکہ مشین کلین مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج بھی سلو ہے۔