+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 12:14:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔