+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 12:30:34
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گڈ ایوریج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے وائٹ مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل پاکستان کافی مال پڑے ہوئے ہیں جبکہ کام کاج سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی ایوریج کوالٹی مال کے 900/925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔