+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 13:12:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10200 جبکہ گڈ ایوریج 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔