+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 12:42:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10200 جبکہ گڈ ایورج مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔