+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 12:28:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 9700/9750 روپیہ من جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔