+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2026 14:17:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وائٹ مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کے کچھ بہتر ہونے سے لوکل بیچ ٹائٹ ہو گئ ہے۔ ابھی لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔