+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 16:57:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بیچ آئی ہے۔