+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 18:16:14
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10500 جبکہ گڈ ایوریج 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج 10800 کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ ان ریٹوں میں سٹاکسٹ کو نقصان ہے۔ سٹاکیہ مال نہیں بیچ رہا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔