+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 13:07:35
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مالوں کے 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔