+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 13:08:17
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10300/10400 گڈ ایورج مال 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 10800 جبکہ مشین کلین مال کراچی مارکیٹ میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔