Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 23 2026 17:23:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 95 جبکہ رشیا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ نیو کراپ کے 300 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوئے ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 23 2026 17:21:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11500/11600 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے انویسٹرز اور سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ نیو کراپ بھی مئی کے آخر تک آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Apr 23 2026 17:04:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے دالوں کی گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔ .
Apr 23 2026 14:45:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2026 14:42:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 23 2026 14:10:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ جولائی شپمنٹ کے 300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 23 2026 12:03:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2026 18:38:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے .
Apr 22 2026 17:39:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک کہ بیچ آرہی ہے۔ آگے جو مال پورٹ پر لگ رہا ہے اسکی بیچ آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ خاموش ہے۔ .
Apr 22 2026 16:42:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی کمزور ہے کیونکہ امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں۔ .
Apr 22 2026 16:36:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Apr 22 2026 15:13:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165.5 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2026 15:05:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کنٹینرز میں 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے تاہم ریٹس کم ہونے کی وجہ سے انویسٹرز بھی تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Apr 22 2026 14:13:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11400/11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں گاہک ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ امپورٹرز کے اوپر پڑتے والے مال ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش اکا دکا مال ہیں ایران کے راستے سے گھوم کر آئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں اتنے مال نہیں ہیں صرف نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ ایس کیو برما سے 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11510 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم ابھی فل حال بکنگ بھی ابھی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی ڈھیلی نظر آ رہی ہے۔ 20/30 ڈالر نکلیں پھر امپورٹرز تھوڑا تھوڑا بکنگ میں جانا شروع کریں گے۔ .
Apr 22 2026 12:16:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال فارغ کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Apr 21 2026 18:29:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 21 2026 17:41:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے 315 ڈالر میں جہاز بک ہونے کی بات چل رہی تاہم ربل کرنسی مضبوط ہونے کی وجہ سے جہاز بک نہیں ہوا۔ .
Apr 21 2026 16:35:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11550/11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 21 2026 16:33:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کل پیمنٹ پر۔ نیچے جیسے جیسے گاہکی بہتر ہوتی گئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ .
Apr 21 2026 15:09:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 166.5 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 21 2026 14:35:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے گاہکی سست ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 21 2026 14:33:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس نیچے ہونے کی وجہ سے انویسٹرز گاہک ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے بکنگ مندہ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 21 2026 12:16:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11600/11700 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Apr 20 2026 18:22:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مال لگے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں تھی تاہم ابھی دوبارہ گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 20 2026 18:07:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 20 2026 17:57:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مال 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 20 2026 17:17:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 965/970 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 20 2026 17:15:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے فصل آنے کے بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Apr 20 2026 14:41:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں وارہ نہیں ہے اور لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ .
Apr 20 2026 14:32:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے تاہم بکنگ بھی ڈھیلی نظر آرہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott