+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 18:54:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مین میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ ابھی انویسٹرز رکے ہوئے ہیں۔ آگے جہاں سیالو مونگ کی بھرپور آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بیجائیاں بہت اچھی ہوئ تھیں اور فصل بہت اچھی ہے۔ ریٹوں میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔