+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 14:08:50
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 92.5 جبکہ جہاز والے مالوں کے 93.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس کا ویسل پورٹ پر لگ گیا ہے تاہم فلحال برتھ نہیں ملی ہے۔