+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2026 11:50:48
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور اوپن ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ آگے جہاں سیالو مونگ کی آمدن شروع ہوگی وہاں پر صحیح صورتحال واضح ہوگی۔ فل حال بیجائیاں تو بہت اچھی ہوئ ہیں اور پھلی بھی بہت اچھی لگی ہوئ ہے۔ اگر صحیح فصل اتر آتی ہے تو مارکیٹ میں مزید مندہ بن سکتا ہے۔